05-01-2025
کانگریس کے 75 سالہ سینئر لیڈر اور اندرا گاندھی کی حکومت میں مرکزی وزیر رہ چکے کرن سنگھ نے کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا گاندھی اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کی کھل کر تعریف کی ہے۔ پرینکا گاندھی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک ’باصلاحیت اور قابل لڑکی‘ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy