ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: protests
    ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے واشنگٹن میں خواتین کی قیادت میں بڑا احتجاج

    ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے پہلے واشنگٹن میں خواتین کی قیادت میں بڑا احتجاج

    20-01-2025 
    ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکہ کے 47ویں صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے، اور اس موقع پر حلف برداری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ تاہم، ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ہفتے کے روز واشنگٹن کی سڑکوں پر ہزاروں افراد، جن میں اکثریت خواتین کی تھی، جمع ہوئے تاکہ نئے صدر کی حلف برداری کے خلاف اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کر سکیں۔ مظاہرین نے ٹرمپ کی پالیسیوں اور بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
    کسانوں کے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج ختم نہیں ہوگا: راکیش ٹکیت

    کسانوں کے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج ختم نہیں ہوگا: راکیش ٹکیت

    31-12-2024 
    گریٹر نوئیڈا کے زیرو پوائنٹ پر کسانوں کے مسائل پر منعقدہ مہاپنچایت میں بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے شرکت کی اور واضح کیا کہ کسانوں کے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب تک حکومت کسانوں کے مسائل حل نہیں کرتی، ان کا احتجاج ختم نہیں ہوگا۔