14-01-2025
دہلی کی وزیراعلیٰ آتشی کی انتخابی تشہیر اس وقت تنازعے کا شکار ہوگئی جب ان پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے انتخابی مہم کے دوران سرکاری گاڑی کا استعمال کیا۔ اس معاملے میں دہلی کے ریٹرننگ افسر نے پی ڈبلیو ڈی (پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ) کے ایگزیکٹو انجینئر کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ الزام ہے کہ آتشی نے ذاتی انتخابی کاموں کے لیے سرکاری گاڑی کا استعمال کیا، جو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔
View more
08-01-2025
دہلی اسمبلی انتخابات کی سرگرمیوں کے دوران ایک بار پھر وزیر اعلیٰ کے بنگلے پر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب الیکشن کمیشن نے اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کیا۔ پی ڈبلیو ڈی نے دہلی حکومت سے 6 فلیگ اسٹاف روڈ پر واقع بنگلہ واپس لے لیا ہے، جو اس وقت وزیر اعلیٰ آتشی کو الاٹ کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy