30-12-2024
پٹنہ میں بی پی ایس سی امیدواروں کا احتجاج ایک بار پھر پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔ اتوار (29 دسمبر) کو گاندھی میدان میں احتجاج کی اجازت نہ ملنے کے باوجود طلباء بڑی تعداد میں جمع ہو گئے اور اپنا مظاہرہ جاری رکھا۔ حالات کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے صبح سے ہی علاقے کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy