02-01-2025
منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے ریاست میں جاری تشدد کے معاملے پر حال ہی میں عوام سے معافی مانگی تھی۔ تاہم، سی پی آئی نے اس پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صرف معافی سے صورتحال بہتر نہیں ہو سکتی۔ پارٹی نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ کو اپنی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دینا چاہیے تاکہ ریاست میں امن قائم ہو سکے۔
View more
25-12-2024
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی قیادت میں آج صدر جمہوریہ کے نام ریجنل ڈسٹرکٹ آفیسرز کو ایک ڈیمانڈ لیٹر پیش کیا گیا، جس میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
22-12-2024
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے پارلیمنٹ میں ڈاکٹر امبیڈکر پر دیے گئے متنازعہ بیان کے بعد تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ کانگریس نے ان کے خلاف سخت رخ اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ اور معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی نے اس معاملے پر اپنی مہم کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی بے عزتی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔ کانگریس نے امت شاہ کے خلاف ملک گیر احتج
View more
21-12-2024
ڈاکٹر امبیڈکر کے خلاف وزیر داخلہ امیت شاہ کے توہین آمیز تبصرے اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ دھکا مکّی کے واقعہ کے خلاف جمعہ کو اپوزیشن نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور پورے ملک میں مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔ اسی سلسلے میں دہلی میں وجے چوک سے پارلیمنٹ تک مارچ کیا گیا، جس میں بابا صاحب امبیڈکر کے خلاف وزیر داخلہ امیت شاہ کے تبصرے پر ان کے استعفیٰ کا مطالبہ دوبارہ کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy