19-01-2025
مغربی بنگال کے آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کے ساتھ عصمت دری اور قتل کے معاملے میں سیالدہ سول اور کریمنل کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کلیدی ملزم سنجے رائے کو قصوروار قرار دیا ہے۔ یہ فیصلہ دوپہر تقریباً ڈھائی بجے کورٹ روم نمبر 210 میں سنایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy