30-01-2025
سندیپ دیکشت نے ’ایکس‘ پر اپنا خط شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’میں نے اروند کیجریوال کو کھلی بحث کا چیلنج دیا ہے۔ امید ہے کہ وہ سچ کا سامنا کرنے کی جرأت دکھائیں گے۔ دہلی کے عوام شفافیت اور سچائی کے مستحق ہیں، نہ کہ جھوٹے دعووں کے۔ کیجریوال، آئیے اور ان تمام الزامات پر بحث کیجیے، جو آپ نے کانگریس حکومت اور شیلا دکشت جی پر لگائے، لیکن آج تک ان کے حق میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔‘‘
View more
25-01-2025
کانگریس رہنما سندیپ دکشت نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو خواتین کی حفاظت کے مسئلے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے یہ مسئلہ صرف ایک انتخابی دعوے سے زیادہ کچھ نہیں۔ دکشت نے الزام لگایا کہ خواتین کے تحفظ کو لے کر کیجریوال حکومت نے عملی اقدامات کے بجائے صرف زبانی دعوے کیے ہیں۔
View more
19-01-2025
’’دہلی میں فضائی اور آبی آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے کیجریوال حکومت نے گزشتہ 10 سالوں میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا۔ آج دہلی کی زہریلی ہوا اور آلودہ جمنا کے پانی کی وجہ سے شہریوں کی عمر 10 سے 11 سال کم ہو رہی ہے۔ اس سنگین صورتحال کے لیے عام آدمی پارٹی کی حکومت مکمل طور پر ذمہ دار ہے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy