ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: Sanjay Roy
    آر جی کر عصمت دری و قتل کیس: عدالت نے سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی

    آر جی کر عصمت دری و قتل کیس: عدالت نے سنجے رائے کو عمر قید کی سزا سنائی

    20-01-2025 
    سیالدہ کورٹ، مغربی بنگال نے آج آر جی کر میڈیکل کالج کی زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری و قتل کے معاملے میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزم سنجے رائے کو جرم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے تاحیات قید کی سزا دی اور 50 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔ مقتولہ کے والد نے عدالت سے اپیل کی تھی کہ مجرم کو سزائے موت دی جائے، لیکن عدالت نے قانونی ضوابط کے تحت تاحیات قید کی سزا سنانے کا فیصلہ کیا۔