02-01-2025
دہلی کی وزیر آتشی نے مرکزی وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان کے کسانوں کے مسائل پر لکھے گئے خط کے جواب میں سخت تنقید کی ہے۔ آتشی نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے کسانوں کے حقوق پر بات کرنا اسی طرح ہے جیسے مگرمچھ کے آنسو بہانا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy