08-02-2025
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے جمعہ، 7 فروری کو موڈا گھوٹالہ کیس میں ان کے خلاف سی بی آئی تحقیقات کی درخواست مسترد کر دی۔ یہ عرضی آر ٹی آئی کارکن سنیہہ مئی کرشنا نے دائر کی تھی، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ میسور شہری ترقیات اتھارٹی (موڈا) کی زمین الاٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ سی بی آئی کے حوالے کی جائے۔
View more
29-01-2025
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے کمرشیل عدالتوں میں مقدمات کے جلد تصفیے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے وزیر برائے ریونیو کرشنا بائرے گوڑا کو ہدایت دی کہ صرف تعداد میں کمی کافی نہیں بلکہ معیار کا بھی خیال رکھا جائے تاکہ اپیلوں میں بھی کمی ہو۔
View more
19-12-2024
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بدھ کے روز ایک کھلے خط میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر سخت تنقید کی اور ان پر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی وراثت کو نظرانداز کرنے کا الزام عائد کیا۔ سدارامیا نے امت شاہ کے سیاسی عروج کو ڈاکٹر امبیڈکر کی ہندوستانی سماج میں کی گئی انقلابی تبدیلیوں سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اگر امبیڈکر کا وژن نہ ہوتا تو امت شاہ آج گجرات میں کباڑ کے کاروبار میں مصروف ہوتے، اور وزیر اعظم نریند
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy