ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: slams-
    پرینکا گاندھی کے خلاف رمیش بدھوڑی کے متنازع بیان پر اجے ماکن برہم، بی جے پی سے معافی کی اپیل

    پرینکا گاندھی کے خلاف رمیش بدھوڑی کے متنازع بیان پر اجے ماکن برہم، بی جے پی سے معافی کی اپیل

    06-01-2025 
    دہلی اسمبلی انتخابات کے دوران کالکاجی سے بی جے پی کے امیدوار رمیش بدھوڑی کے کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی کے خلاف متنازع بیان نے سیاسی ماحول کو گرما دیا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اجے ماکن نے اس بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بی جے پی کی گرتی ہوئی سیاسی اخلاقیات کا ثبوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے بیانات نہ صرف خواتین کی عزت کے خلاف ہیں بلکہ بی جے پی کی اندرونی سوچ کو بھی بے نقاب کرتے ہیں۔