08-01-2025
سابق نائب وزیراعلیٰ اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بدھ کے روز وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 'پرگتی یاترا' پر شدید تنقید کی۔ سوشل میڈیا پر ایک کارٹون شیئر کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے لکھا کہ نتیش کمار نے ریٹائرڈ افسران کے ساتھ مل کر بہار کے نوجوانوں کی امیدوں کو مایوسی میں تبدیل کر دیا ہے۔
View more
05-01-2025
بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر شدید حملہ کرتے ہوئے ان کی صحت کی خرابی کا ذکر کیا اور انہیں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تجویز دی۔ تیجسوی یادو نے نتیش کمار کی حکومت کو ’’جھوٹ کا سفر‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ اب فیصلہ سازی کے قابل نہیں ہیں اور سابق ریٹائرڈ افسران کے ذریعے حکومت چلائی جا رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy