02-01-2025
سائبر ٹھگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے درمیان مرکزی وزارت داخلہ کی ایک اہم رپورٹ سامنے آئی ہے، جس میں موبائل ایپس کا سائبر فراڈ میں استعمال کرنے والے ایپس کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور انسٹاگرام وہ تین ایپس ہیں جو سائبر ٹھگوں کے لیے سب سے زیادہ مقبول بن چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy