ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: translated
    عدالتوں میں اے آئی کے بڑھتے استعمال پر وزیر قانون ارجن رام میگھوال کا بیان

    عدالتوں میں اے آئی کے بڑھتے استعمال پر وزیر قانون ارجن رام میگھوال کا بیان

    21-12-2024 
    عدالتی کاموں میں اے آئی کا استعمال مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ اس کے تحت اب تک سپریم کورٹ کے 36324 فیصلوں کا ہندی میں اور 42765 فیصلوں کا علاقائی زبان میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ انہیں ای-ایس سی آر پورٹل پر دستیاب کرا دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعہ کو لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں جانکاری فراہم کی۔ انہوں نے بتایا کہ اعلیٰ عدالتوں کی اے آئی ترجمہ کمیٹیاں، س