ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Tag: US House
    امریکی پارلیمنٹ میں ہند نژاد رہنماؤں کا اثر، 6 اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا کر نئی تاریخ بنائی

    امریکی پارلیمنٹ میں ہند نژاد رہنماؤں کا اثر، 6 اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا کر نئی تاریخ بنائی

    05-01-2025 
    امریکہ میں ہند نژاد 6 اراکین پارلیمنٹ نے گزشتہ روز ہاؤس آف ری پریزینٹیٹیوس کے رکن کے طور پر حلف اٹھایا۔ یہ پہلا موقع ہے جب امریکی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں 6 ہند نژاد اراکین ایک ساتھ پہنچے ہیں۔ ان اراکین پارلیمنٹ میں امی بیرا، پرمیلا جئے پال، رو کھنہ، راجا کرشن مورتی، شری تھانیدار اور سہاس سبرامنیم شامل ہیں، جنہوں نے اس تاریخی موقع پر حلف اٹھا کر امریکہ کی سیاست میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔