ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایران سائبر حملے کر سکتا ہے، امریکی ماہرین

ایران سائبر حملے کر سکتا ہے، امریکی ماہرین

Thu, 09 Aug 2018 11:52:02    S.O. News Service

اشنگٹن،9؍اگست (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی طرف سے سائبر حملے کیے جا سکتے ہیں۔

سائبر سکیورٹی اور انٹیلی جنس ماہرین کے مطابق واشنگٹن کی طرف سے ایران پر پابندیوں کی بحالی کے بعد ایسے امکانات ہیں کہ ایران امریکا کو سائبر حملوں کا نشانہ بنائے گا۔

تاہم ایران ان الزامات کو مسترد کرتا ہے۔ تہران کا کہنا ہے کہ البتہ امریکا اسے یک طرفہ طور پر نشانہ بنا رہا ہے۔

عالمی جوہری ڈیل سے امریکی دستبرداری کے بعد سے ان دونوں ممالک میں کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ چکی ہے۔


Share: