ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحان کے نتائج

ایس ایس ایل سی سپلیمنٹری امتحان کے نتائج

Thu, 19 Jul 2018 00:55:58    S.O. News Service

بنگلورو،18؍جولائی(ایس او نیوز) رواں سال ایس ایس ایل سی کے سالانہ امتحانات میں ناکام طلبا کے لئے کروائے گئے سپلیمنٹری امتحان کے نتائج منظر عام پر آچکے ہیں۔ اس امتحان میں طلبا کی کامیابی کا اوسط 40.69 فیصد ہے۔ امتحان کے نتائج کے بعد بھی غیر مطمئن طلبا اپنے پرچوں کی دوبارہ جانچ اور پرچوں کی نقل کے لئے 28جولائی تک درخواست دے سکتے ہیں ، جس پر دوبارہ جانچ 31جولائی سے 4؍ اگست تک کی جائے گی۔ ریاست کے 653 امتحانی مراکز میں یہ امتحانات کروائے گئے۔ 


Share: