بھٹکل:یکم نومبر(ایس او نیوز) کرناٹکا راجیو اتسو ا کی مناسبت سے کرناٹکا سوابھیمانی کرانتی سنگھا کی جانب سے تعلقہ کے سرکاری اسپتال کے اندرونی مریضوں میں پھل وغیرہ کی تقسیم کی گئی ۔
اس موقع پر سنگھا کے ضلعی صدر ایرانائک، سکریٹری کمار نائک، تعلقہ صدر اشوک شنیارنائک، نائب صدر کے ایم شریف، تعلقہ جنرل سکریٹری جیون رمیش نائک، پروین شٹی مرڈیشورنائک، دویندر نائک وغیرہ موجود تھے۔