ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:ضلعی سطح کے دسہرہ کھیل مقابلوں میں بھٹکل کھلاڑیوں کی کارکردگی

بھٹکل:ضلعی سطح کے دسہرہ کھیل مقابلوں میں بھٹکل کھلاڑیوں کی کارکردگی

Wed, 21 Sep 2016 19:39:32    S.O. News Service

بھٹکل :۲۱/ستمبر (ایس او نیوز)   کاروار کے مالادیوی میدان میں منعقدہ ضلعی سطح کے دسہرہ کھیل مقابلوں میں بھٹکل کی گرو سدھیندرا ڈگری کالج کی طالبات انکیتا کھاروی ، ریشما، انجلی کھاروی ، جئے شری ، انا پورنا ، پریانکا ، سرکشھا ، رکشھا ، چھایا اور شویتا کی ٹیم نے کبڈی (خواتین ) اور لڑکوں کی ٹیم نے 100میٹر ریلے دوڑ میں شیام جونسن ونایک ، گروراج اور راہول نے پہلا انعام حاصل کیا ہے۔ طلبا کی بہترین کارکردگی پر بھٹکل ایجوکیشن ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹرسریش نایک، پرنسپال سریندرشانبھاگ ، فزیکل ڈائرکٹر ونایک نائک اور لکچرر رمیا جے ایس اور دکشیتا کو مبارکباد ی پیش کی ہے۔


Share: