ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / تلپاڈی کے پاس ٹینکر سے گیس کا اخراج۔ موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل

تلپاڈی کے پاس ٹینکر سے گیس کا اخراج۔ موٹر گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل

Wed, 30 Jan 2019 19:01:59    S.O. News Service

منگلورو30؍جنوری (ایس او نیوز) منگلورو سے کیرالہ کاسرگوڈ کی طرف گیس لے جانے والے ایک ٹینکر سے تلپاڈی کے پاس گیس کا اخراج شروع ہوگیا۔ جس کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر اس شاہراہ پر موٹر گاڑیوں کی آمدورفت تھوڑی دیر کے لئے روک دی گئی۔

گیس کے اخراج کی خبر ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کے افسران نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول میں کرنے کی تدابیر کیں۔کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بھٹکل کی ایک دوکان کے لئے بھٹکل میں مقیم اچھی تنخواہ پر ایک قابل Accountant کی ضرورت ہے۔

رابطہ کریں:
9449127932


Share: