ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سولیا : جنگل میں لٹکتی ہوئی پائی گئی گرام پنچایت رکن خاتون اور اس کے رشتہ دار کی لاش

سولیا : جنگل میں لٹکتی ہوئی پائی گئی گرام پنچایت رکن خاتون اور اس کے رشتہ دار کی لاش

Thu, 16 Sep 2021 21:10:37    S.O. News Service

سولیا 16/ ستمبر (ایس او نیوز) چمبو گرام پنچایت کی رکن کملا (35 سال) اور اس کے رشتہ دار مُتّھو (50 سال) کی لاشیں جنگلاتی علاقے میں پھانسی کے پھندے سے لٹکتی ہوئی پائی گئیں جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ ان دو دنوں نے ایک ساتھ خود کشی کرلی ہوگی ۔

بتایا جاتا ہے کہ 15 اگست کی شام سے ہی کملا اور متھو لاپتہ ہوگئے تھے ۔ کہتے ہیں کہ جب کملا اور دیگر رشتہ دار کسی تقریب میں شرکت کے لئے جارہے تھے تو راستے پر ایک پل کے پاس متھو نے اچانک ہی کملا کو دھکا دے کر پل کے نیچے بہہ رہی ندی میں گرا دیا پھر وہ دونوں موقع پر سے غائب ہوگئے ۔


Share: