ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سپریم کورٹ نے کرن بیدی کی عرضی پر سماعت سے انکارکیا

سپریم کورٹ نے کرن بیدی کی عرضی پر سماعت سے انکارکیا

Fri, 12 Jul 2019 23:06:04    S.O. News Service

نئی دہلی،12/جولائی (ایس او نیوز/ آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام ریاست میں افسران کی رسہ کشی کے سلسلے میں مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائرکی گئی پانڈیچیری کی لیفٹیننٹ گورنر بیدی کی عرضی پر سماعت کرنے سے جمعہ کو انکار کر دیا۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہا،’ہم عرضی گزار کے دائر کردہ عرضی پر سماعت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ہم عدالت کے عبوری فیصلے میں دخل نہیں دیں گے۔


Share: