ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور کی سرکاری گرلس اسکول کو ای ۔ اسکول سسٹم کا عطیہ

مرڈیشور کی سرکاری گرلس اسکول کو ای ۔ اسکول سسٹم کا عطیہ

Wed, 05 Dec 2018 18:59:10    S.O. News Service

بھٹکل:5؍ڈسمبر (ایس او نیوز) مرڈیشور کی سرکاری گرلس اسکول کو  ای۔اسکول یونٹ سسٹم ’نگر وزن بنگلورو‘نامی ادارے کی جانب سے  عطیہ دیاگیا۔

طلبا کو معیاری تعلیم کا انتظام کرنے میں ادارے کا یہ تحفہ کافی ممد و معاون ہوگا، نگروزن بنگلورو نے ایم ای این ڈی اے (مینڈا) ادارے کے تعاون سے اسکول ای یونٹ کا عطیہ فراہم کیاہے۔ ادارے کے تعاون پر اسکول ترقی بورڈ کے صدر ، ممبران ، اسکول صدرمدرس وغیرہ نے عطیہ کنندگان کاشکریہ اداکیا ہے۔


Share: