ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو ایئر پورٹ پر 20.67لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط

منگلورو ایئر پورٹ پر 20.67لاکھ روپے مالیت کا سونا ضبط

Sun, 23 Jun 2019 21:30:47    S.O. News Service

منگلورو22/جون(ایس او نیوز) منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سونا اسمگلنگ کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کسٹم کے افسران نے ایک مسافر کے قبضے سے 24کیریٹ کا608  گرام سونا ضبط کرلیا جو مسافر نے پیسٹ کی شکل میں اپنے مقعد میں چھپاکر رکھا تھا۔

کسمٹز افسران نے 20.67لاکھ روپے مالیت کاسونا ضبط کرنے کے ساتھ مسافر کوبھی گرفتار کرلیاہے۔


Share: