ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو میں سیاہ قوانین کے خلاف یکم مارچ کو سمودیدھان سمر رکشنا سمیتی کا احتجاج

منگلورو میں سیاہ قوانین کے خلاف یکم مارچ کو سمودیدھان سمر رکشنا سمیتی کا احتجاج

Sat, 29 Feb 2020 10:17:35    S.O. News Service

منگلورو ، 29/فروری (ایس او نیوز) سمویدھان سمر رکشنا سمیتی شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف یکم مارچ کو احتجاج کرے گی۔ سمیتی کے صدر حیدر پارتھی پاڈی نے یہ بات کہی۔

منگلورو کے رکن اسمبلی یوٹی قادر اس احتجاجی جلسہ کا افتتاح کریں ۔ انسانی حقوق کی کارکن تیستا سیتلواد، سابق آئی اے ایس عہدیدار ششی کانت سنتھیل، ممتاز مفکر مہندر کمار، جہد کار شیوشنکر، ایس ڈی پی آئی کے نائب صدر عبدالجمید خان اور سی پی آئی ایم لیڈ سنیل کمال باجل اس جلسے سے خطاب کریں گے۔ نتیا دھر چرج کے پادری الیاس ڈی سوزا اور بشپ سارجنٹ چرچ کے پادری ایم پربھوراج بھی موجود رہیں گے۔


Share: