ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / منگلورو کے لیڈیگوشن اسپتال میں اچانک بھڑکی آگ :4بچوں کی حفاظت

منگلورو کے لیڈیگوشن اسپتال میں اچانک بھڑکی آگ :4بچوں کی حفاظت

Sun, 09 Dec 2018 20:13:52    S.O. News Service

منگلورو:8؍ڈسمبر (ایس او نیوز) شہر کے لیڈی گوشن اسپتال میں اچانک آگ بھڑکنے کا واقعہ اتوار کی دوپہر کو پیش آیاہے۔ اسپتال کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے چار بچوں کی حفاظت  کی ہے۔

اتوار کی دوپہر قریب 50-12کو آکسیجن کے لئے استعمال کئے جانے والے  سلینڈر میں آگ نظر آئی تو فائر برگیڈ کو خبر پہنچائی گئ۔  مگرفائر برگیڈ جائے وقوع پہنچنے سے پہلے ہی اسپتال کے عملے نے آگ پر قابو پاکر ٹھنڈ ا کیا اور بچوں کو بچالیا۔ اسپتال کے ذرائع نے بچوں  خطرے سےباہرہونے کی اطلاع دی ہے۔


Share: