ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کے لئے مانیٹرنگ سیل

کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی شکایت کے لئے مانیٹرنگ سیل

Thu, 05 Apr 2018 20:47:45    S.O. News Service

کاروار5اپریل (ایس او نیوز)کاروار انکولہ اسمبلی حلقے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں سے متعلق شکایت درج کروانے کے لئے کاروارتحصیلدار دفتر میں ایک مانیٹرنگ سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

کاروار کی تحصیلدار شری دیوی بھٹ نے اخباری بیان میں کہا ہے کہ اس اسمبلی حلقے میں انتخابات سے متعلق کسی بھی قسم کی خلاف ورزی سامنے آنے پر عوام فون نمبر226331 08382-پر مانیٹرنگ سیل کے افسران کے پا س شکایت درج کرواسکتے ہیں۔


Share: