ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرشنا ندی کے پانی پر کمار سوامی اور دیویندر فڈنویس بات چیت

کرشنا ندی کے پانی پر کمار سوامی اور دیویندر فڈنویس بات چیت

Sun, 02 Jun 2019 10:33:23    S.O. News Service

بنگلورو،2؍جون(ایس او نیوز)کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاست کوکرشنا ندی کا پانی جاری کرنے کے لئے مہاراشٹرا کے اپنے ہم منصب دیویندر فڈنویس سے مختصر بات چیت کی- وہ دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حلف برادری کی تقریب میں حصہ لینے پہنچے تھے- سرکاری ریلیز کے مطابق کمار سوامی نے کرشنا یانیوی کی تقسیم کے لئے ایک مستقل معاہدے کی ضرورت پر زور دیا اور فڈنویس نے اس معاملے پر گفتگو کرنے ایک ملاقات منظور کرلی ہے-


Share: