Sun, 25 Dec 2016 18:48:34
منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک گجراتی طالب علم کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب سیکیوریٹی چیک کے دوران اس کی جیب سے بندوق کی ایک زندہ گولی برآمد ہوئی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 18:44:43
کاروار کے شیواجی کالج آف ایجوکیشن میں کرناٹکا ایڈس پریونشن سوسائٹی بنگلورو، ڈسٹرکٹ ایڈمینسٹریشن، ضلع پنچایت،ڈسٹرکٹ لیگل ایڈ کمیٹی،ضلع محکمہ صحت و خاندانی بہبود اور ایڈس روک تھام شعبہ کے اشتراک سے عالمی ایڈس روک تھام دن کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 14:05:52
سن 1995میں ایسڈ حملہ کرکے فرار ہونے والا ایک ملزم 21سال بعد پولیس کے ہاتھ لگا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار شدہ ملزم کا نام شنکراگوڈا ہے جس نے اجیرے کے گوپال پربھو کے چہرے اور ہاتھ پر تیزاب پھینکا تھا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 14:02:59
چار دن قبل باچنکے ڈیم میں غرقاب ہونے والے ہبلی کے گجانن ناگنور کی لاش بالآخر بر آمد کرلی گئی ہے۔کہتے ہیں کہ گجانن اپنی بیوی کے ساتھ ڈیم کے علاقے میں سیر کو آیا ہواتھا۔ پھر وہ تیرنے کے لئے ڈیم میں اترا مگر کچھ دیر بعد بیوی کے سامنے ہی پانی کے اندر غرق ہوگیا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 14:00:13
منڈگوڈ تعلقہ کنڑا ساہتیہ پریشد تعلقہ صدرناگیش پالنکر کو ریاستی سطح کے وشویشوریا ایوارڈسے نوازا گیا۔انہیں کنڑا ادب اور ثقافت کی ترویج و اشاعت کے لئے خود اپنی جیب سے رقم خرچ کرتے ہوئے مسلسل خدمات انجام دینے کے لئے یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:53:30
منڈگوڈ تعلقہ پنچایت کے میٹنگ ہال میں عالمی یوم معذورین کا پروگرام منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے یلاپور منڈگوڈ علاقے کے ایم ایل اے شیو رام ہیبار نے کہا غربت اور جسمانی معذوری سے جس قسم کی مشکلات پیش آتی ہیں، اس کا اندازہ عام لوگ نہیں کرسکتے۔ اس کا احساس انہیں کو ہوتا ہے جن کو ایسی مشکل صورتحال سے گزرنا پڑ تا ہے۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:50:34
گزشتہ9 مہینوں سے سول پولیس کی تربیت پانے والے 125کانسٹیبلوں کا الوداعی پریڈ یہاں پر پولیس گراونڈ میں منعقد کیا گیا۔مغربی زون کے آئی جی پی ارون چکرورتی نے اس الوداعی پریڈ کی سلامی لی۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:45:58
وزیر اعظم نریندرا مودی نے اگر اگلے 20 دن کے اندر ریاست میں خشک سالی کے مسئلہ پر وزیر اعلیٰ سدارامیا سے ملاقات نہ کی تو ان کے اس رویہ کے خلاف کرناٹک بند کا اہتمام کیا جائیگا۔
View more
Sun, 25 Dec 2016 13:42:25
عموماً سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے بچے یا تو بڑے بڑے اعلیٰ معیاری کانونٹوں میں عمدہ سے عمدہ تعلیم حاصل کررہے ہوتے ہیں یا پھر اپنی پڑھائی بیرونی ملک کے کسی مایہ ناز اسکول میں حاصل کررہے ہوتے ہیں، لیکن یہاں معاملہ ہی کچھ اور ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy