ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    کرن بیدی نے سشما سوراج کی جلد صحتیابی کی خواہش کا اظہار کیا 

    کرن بیدی نے سشما سوراج کی جلد صحتیابی کی خواہش کا اظہار کیا 

    Mon, 12 Dec 2016 11:23:29 
    پڈوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی نے آج مرکزی وزیر سشما سوراج کے جلد صحت مند ہونے کی خواہش کا اظہار کیا جن کے گردے کی پیوندکاری ہوئی ہے۔کرن بیدی نے وزیر خارجہ کے لیے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھاکہ بھگوان سشما سوراج کوجلد تندرستی عطا کرے اور وہ جلد دفتر اور کام پر واپس جائیں۔
    23فیصد جن د ھن اکاؤنٹس میں ایک بھی روپیہ نہیں

    23فیصد جن د ھن اکاؤنٹس میں ایک بھی روپیہ نہیں

    Mon, 12 Dec 2016 11:12:53 
    نوٹ بند ی کے بعد جن دھن اکاؤنٹس کے جمع میں زوردار اضافہ ہوا ہے، لیکن تقریباََ 23فیصد جن د ھن اکاؤنٹ اب بھی ایسے ہیں جن میں ایک بھی پیسہ بھی نہیں ہے۔7 ؍دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 25.8کروڑ جن د ھن اکاؤنٹس میں288کروڑ روپے جمع ہوئے۔
    پاسپورٹ میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا عمل آسان ہوا 

    پاسپورٹ میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا عمل آسان ہوا 

    Mon, 12 Dec 2016 11:03:22 
    حکومت نے سفرکے دستاویزات جاری کرنے سے متعلق خدمات کو آسان بنا دیا ہے جس کے ساتھ ہی موجودہ پاسپورٹ میں تاریخ پیدائش کو تبد یل کروانا آسان ہو گیا ہے۔
    بہرائچ میں مودی کی فلائٹ خراب موسم کی وجہ سے نہیں اُترسکی،موبائل کے ذریعے خطاب

    بہرائچ میں مودی کی فلائٹ خراب موسم کی وجہ سے نہیں اُترسکی،موبائل کے ذریعے خطاب

    Mon, 12 Dec 2016 07:26:18 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ بندی کے معاملے پر سچ کو دبانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ لوگ کسی بھی صورت میں ایمانداری کے راستے پر نہیں آنا چاہتے، لیکن ایمانداروں کے طفیل سے وہ اس جنگ کوضرور جیتیں گے۔
    آزاد چوک مندر میں چوری کے الزام میں دو چور گرفتار

    آزاد چوک مندر میں چوری کے الزام میں دو چور گرفتار

    Sun, 11 Dec 2016 22:53:17 
    شہر کے آزاد چوک پر واقع ہری ہرمیشور مندر میں ہوئی چوری کے الزام میں پولس نے دو چوروں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت  چنتامنی شہر کا ساکن راجو(40)اورسدھرشن (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
    چنتامنی میں جعلی شناختی کارڈز کی بھرمار

    چنتامنی میں جعلی شناختی کارڈز کی بھرمار

    Sun, 11 Dec 2016 22:45:19 
    چکبالاپور ضلع کے تجارتی مرکز کہلانے والے چنتامنی شہر میں پچھلے کئی دنوں سے یہ شکایتیں عام ہورہی ہیں کہ ووٹر شناختی کارڈہونے کے باجود ووٹر لسٹ میں نام غائب ہے کئی لوگوں کے نام اور پیدائش تاریخ وغیرہ درست نہ ہونے کی شکایتیں بھی عام تھیں۔
    عوامی مسائل حل کرنے میں افسروں کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی:رُکن اسمبلی کرشناریڈی کا انتباہ

    عوامی مسائل حل کرنے میں افسروں کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی:رُکن اسمبلی کرشناریڈی کا انتباہ

    Sun, 11 Dec 2016 22:38:44 
    تعلقہ کی ترقی صرف عوامی نمائندوں کے ذمہ داری نہیں ہے بلکہ تعلقہ کے افسروں کو بھی چاہئے کہ ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دیں اور پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کام انجام دیں کیونکہ بغیر سرکاری افسروں کے تعاون کے تعلقہ کی ترقی ناممکن ہے۔
    اڈپی کے شیروا چرچ میں توڑ پھوڑ؛ مورتی توڑ ڈالی

    اڈپی کے شیروا چرچ میں توڑ پھوڑ؛ مورتی توڑ ڈالی

    Sun, 11 Dec 2016 21:57:45 
    اڈپی کے مضافات شیروا میں واقع آور لیڈی آف ہیلتھ چرچ میں ایستادہ سینٹ اینٹنی کی مورتی کو شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کر رکھ دیا ہے  اس کے علاوہ سینٹ لارنس کی مورتی کو اپنی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔
    بنٹوال میں راجدھانی شوٹ آؤٹ کا مفرورملزم گرفتار

    بنٹوال میں راجدھانی شوٹ آؤٹ کا مفرورملزم گرفتار

    Sun, 11 Dec 2016 21:30:37 
    دومشتبہ افراد کی پوچھ تاچھ کے دوران اتفاقی طور پرراجدھانی جیویلرس کے پاس شوٹ آؤٹ کا ایک مفرور ملزم پولیس کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق وٹلاپولیس نے دیکھا کہ تھنگا لاڈی کے فیاض عرف پھیّا (۰۲ سال) اورکوٹیکر کے یحییٰ (۶۲ سال)نامی دو نوجوان مشتبہ حالت میں گھوم رہے ہیں۔ پھر ان سے پوچھ تاچھ کی تو پتہ چلا کہ وہ لوگ چوری کی ہوئی سگریٹ کے پاکٹس بس اسٹانڈ پر واقع ایک دکان میں فروخت کرنے کا موقع