Mon, 10 Oct 2016 11:14:22
زیورات کے تاجر کو ڈرا دھمکاکر ان کو نقد رقم کے لئے بلیک میل کررہے دو خود ساختہ صحافیوں کو تلگھٹ پورہ پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار صحافیوں کی شناخت چتردرگہ ضلع آئی ڈی پی ایل لے آؤٹ کے ردراجیت(26) اور آنیکل تعلقہ سوم شیکھر (23) کے طورپر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 11:07:39
وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ میڈیا کو حق حاصل ہے کہ جب سماج یا حکومت میں خامیاں یا کوتاہیاں نظر آئیں تو ان کی نشاندہی کریں ۔ اور ان پر صحیح ڈھنگ سے تنقید کریں لیکن ذاتی وجوہات پر کسی پر کیچڑ اچھالنا یا کسی کی شخصیت کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کی جائے ۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 03:11:35
گوا پولیس کے ذریعے خبر ملی ہے کہ معروف پرفیومرمونیکا گھرڈے قتل کے ملزم کو بنگلور سے گرفتار کیا گیا ہے. خیال رہے کہ مونیکا کی لاش 6 اکتوبر کو گوا کے كلنگٹ سمندر کے قریب سانگولدا گاؤں میں واقع ان کے گھر میں نیم برہنہ حالت میں پائی گئی تھی۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 03:02:11
بھٹکل تعلقہ بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے شہرکے دیواڈیگا ہال میں 'بیٹی پڑھاؤ۔بیٹی بچاؤ'پروگرام منعقد کیا گیا جس کا افتتاح مہیلا مورچہ کی جنرل سکریٹری انوپما مڈیوال نے کیا۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 02:57:30
گھر سے اپنی موٹر بائک درست کرنے کا کہہ کر جانے والے شخص کی لاش چنداور کے قریب جنگلاتی علاقے میں برآمد ہونے کا واقعہ یہاں پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 01:34:03
تین ماہ کی حاملہ خاتون جج پرتیبھا گوتم کی لاش آج ان کے شوہر کی رہائش گاہ میں مشتبہ حالت میں ملنے سے کانپور میں سنسنی پھیل گئی.بتایا گیا ہے کہ ان کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی. پولیس جب موقع پر پہنچی تو ان کے دونوں ہاتھوں کی نسیں کٹی ہوئی تھی. پولس اس بات کی اب تفتیش کررہی ہے یا آیا یہ قتل کا معاملہ ہے یا پھر خودکشی ؟
View more
Mon, 10 Oct 2016 01:26:02
یلاپور8/اکتوبر (ایس او نیوز)یلاپور پولیس اسٹیشن میں درج ایک شکایت کے مطابق یہاں کے کالمّا نگر کی رہنے والی ایک نوجوان لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے۔اس کی شناخت گیتا کری اپا کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Oct 2016 01:07:45
بی جے پی سے استعفی دینے کے ایک دن بعد نوجوت کور سدھو نے آج الزام لگایا کہ پارٹی نے ہمیشہ ان سے خاموش رہنے کو کہا اور انہوں نے جب بھی اکالی دل کے خلاف آواز اٹھائی تو پارٹی لیڈر کبھی ان ساتھ کھڑے نہیں ہوئے
View more
Mon, 10 Oct 2016 01:04:23
اجنکیا رہانے نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں 188رن کی اپنی اننگز کو خاص بتاتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے ذہن میں طویل وقت تک رہے گی۔رہانے نے کپتان وراٹ کوہلی کے ساتھ 365رن کی شراکت کی۔انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ وہ شارٹ گیند بخوبی کھیلنے میں کامیاب رہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy