Thu, 22 Sep 2016 15:13:27
حکومت کی جانب سے غریبوں کی بھلائی کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو مستحق لوگوں کے دہلیز تک پہنچانا عوامی نمائندے اور افسران کا فرض ہے یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:09:59
صدر پرنب مکھرجی نے جمہوریہ مالی کے قومی دن پر وہاں کی حکومت اور عوام کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے عوام کے رشتے آنے والے برسوں میں اور مضبوط ہوں گے۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:08:20
پولیس نے قتل کے ایک معاملے کی گتھی دو دن کے اندر حل کرنے کا آج دعوی کیا اور بڈگام ضلع میں متوفی کی بیوی اور اس کے عاشق کو گرفتار کرلیا ۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:06:10
دہلی کی ایک عدالت نے سالے کی بیوی کی طرف سے درج کرائے گئے جنسی ہراسانی کے ایک معاملے میں گرفتار آپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی پولیس حراست سے انکار کرتے ہوئے انہیں کل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا۔میٹروپولیٹن مجسٹریٹ وجیتا سنگھ راوت نے رکن اسمبلی کو عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:03:47
مجاہدین آزادی میں سے ہر ایک کی ماہانہ پنشن میں آج تقریبا پانچ ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔ان میں انڈمان جزائر میں بنی سیلولر جیل میں اس زمانے میں قیدی رکھے گئے لوگ اور برطانوی حکومت والے ہندوستان کی سرحد سے باہر رہنے والے مجاہدین آزادی بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 15:02:11
پنجاب میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے تحت بی جے پی کی ریاستی یونٹ نے آج کہا کہ وہ تمام ڈیرہ سے رابطہ کر کے انتخابات سے پہلے ان کا آشیرواد لے گی۔پنجاب بی جے پی کے صدر وجے سانپلا نے یہاں کہاکہ ہم ڈیرہ میں جائیں گے،
View more
Thu, 22 Sep 2016 14:58:50
شہر کے تمام 28 اسمبلی حلقوں میں گردوں کے مریضوں کی سہولت کیلئے بی بی ایم پی کی طرف سے ڈیالیسس مراکز قائم کئے جائیں گے۔یہ بات آج شہر کے میئر منجوناتھ ریڈی نے بتائی۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 14:55:56
کاویری آبی تنازعہ کے سلسلے میں جہاں پوری ریاست سپریم کورٹ کے فیصلے کی مخالفت کررہی ہے۔ اور وزیر اعلیٰ سدرامیا کی طرف سے تملناڈو کو پانی فراہم نہ کرنے کا فیصلہ لینے پر ان کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیاجارہاہے تو ایسے میں بی جے پی نے اپنی سیاسی موقع پرستی کا کھلا مظاہرہ کرتے ہوئے آج شام وزیر اعلیٰ کی طرف سے طلب کردہ کل جماعتی میٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy