Tue, 04 Apr 2017 19:13:48
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے مصری ہم منصب السیسی سے کہا ہے کہ واشنگٹن مصر کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 19:06:22
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ہوئے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ رات انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون پر
View more
Tue, 04 Apr 2017 18:56:54
آسٹریلوی حکام نے بتایا ہے کہ نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب کے بعد کیے جانے والے امدادی آپریشن میں ایک خاتون اور اس کے دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
View more
Tue, 04 Apr 2017 18:46:56
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں گذشتہ روز ایک میٹرو اسٹیشن میں ہونے والے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ہر شکل قابل مذمت ہے۔سعودی فرمانروا کی طرف سے
View more
Tue, 04 Apr 2017 18:20:12
اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نیکی ہالے نے کہا ہے کہ ان کا ملک یہ سمجھتا ہے کہ شامی عوام اب بشارالاسد کو مزید نہیں چاہتے۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 18:04:23
انسانی حقوق کی تنظیموں کی فراہم کردہ اطلاعات کے مطابق شام میں صدر بشارالاسد کی وفادار فوج کی طرف سے دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں سوموار کے روز کی گئی وحشیانہ گولہ باری سے کم سیکم 22 شہری جاں بحق ہو گئے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:54:27
ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی عراق کے شہر کرکوک میں سرکاری عمارتوں پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ ساتھ کردوں کے پرچم لہرانے پر تہران کو سخت اعتراض ہے
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:46:25
امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران امریکی فوج نے یمن کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر 20 حملے کیے گئے جن میں شدت پسند تنظیم کے متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 04 Apr 2017 17:39:46
وڈیوز کی معروف ترین ویب سائٹ ”یوٹیوب“ پر جاری مختلف وڈیو کلپوں میں پیر کے روز روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ کے میٹرو اسٹیشن کے اندر خودکش دھماکے کے فورا بعد لوگوں کو افراتفری کے عالم میں بدحواس ہو کر بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy