Tue, 30 Jun 2026 17:35:22
ہندوستان میں امریکہ کے سفیر سرجیو گور نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والا اہم تجارتی معاہدہ اب پایہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے۔
View more
Tue, 30 Jun 2026 17:24:32
دنیا کے معروف سرمایہ کار وارن بفے نے تقریباً 20 برس میں پہلی بار ’گیٹس فاؤنڈیشن‘ کو دیے جانے والے اپنے سالانہ عطیہ کو فی الحال روک دیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 18:30:12
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ جو اگست۲۴ء سےاپنی حکومت کے تختہ پلٹ کے بعد سے ہندوستان میں پناہ گزیں ہیں، نے امسال اپنے ملک واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jun 2026 11:07:34
بنگلہ دیش میں خسرہ کا قہر جاری ہے۔ اتوار کی صبح 8 بجے تک گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 معصوم بچوں نے دم توڑ دیا۔ اس کے ساتھ ہی خسرہ جیسی علامات کی وجہ سے اب تک 712 بچوں کی جان جا چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy