Tue, 23 Jun 2026 19:58:05
امریکہ کے ایک وفاقی جج نے ٹرمپ حکومت کے اُس ڈاٹا بیس کو منسوخ کر دیا ہے جس میں امریکی شہریوں کی خفیہ معلومات موجود تھیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 17:24:27
یورپ کے کئی حصوں میں شدید گرمی کی لہر مسلسل شدت اختیار کر رہی ہے، جس کے باعث معمولات زندگی، صحت کی خدمات اور بنیادی ڈھانچے پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 17:08:46
قطر کے ’راس لفان‘ صنعتی شہر میں پیر کو ہوئے ایک گیس پلانٹ فیکٹری دھماکے میں 12 ہندوستانی شہریوں کی موت ہو گئی، جس کے بعد مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان مختلف حادثات اور حملوں میں مرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد 25 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 23 Jun 2026 12:18:55
سوئٹزر لینڈ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے پہلے دور کے دوران کئی معاملات پر اتفاق کیا گیا، اور آبنائے ہرمز پر ایران کا موقف بڑی حد تک بدستور برقرار ہے۔
View more
Mon, 22 Jun 2026 18:11:47
جنوبی کوریا کی ایک ضلعی عدالت نے پیر کے روز سابق وزیرِ انصاف پارک سنگ جے کو بغاوت کے جرم میں 25 سال قید کی سزا سنائی۔
View more