Sun, 28 Jun 2026 11:23:38
مغربی ایشیا میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ معاہدے اور مذاکرات کی باز گشت کے دورن امریکہ کی جانب سے ہفتے کے روز ایران کے خلاف کئے گئے حملے پر ایران کی آئی آر جی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے 8 فوجی ٹھکانوں پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 18:47:13
یوروپ کے مختلف ممالک میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجۂ حرارت نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:07:42
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کارگو جہاز پر ایرانی حملے نے ٹرمپ انتظامیہ کو مشتعل کر دیا ہے۔ تازہ ترین کارروائی میں، امریکہ نے جمعہ کو ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کو نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:08:53
ایران اور امریکہ کے درمیان عبوری امن معاہدہ کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمد و رفت بتدریج دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 12:27:37
ایران نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جانب سے جوہری تنصیبات کے معائنے سے متعلق مطالبات پر سخت مؤقف برقرار رکھتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حتمی معاہدے سے پہلے کسی بھی جوہری مرکز تک رسائی نہیں دی جائے گی۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:22:23
جمہوریہ کانگو میں ایبولا کے اب تک 1118 کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں 291 اموات شامل ہیں۔ یہ معلومات کانگو حکومت نے فراہم کی ہیں۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:16:12
آرٹیفیشیل انٹیلی جنس (اے آئی) نے قانون کے شعبے میں اپنا بڑا کمال دکھایا ہے۔ دنیا میں پہلی بار ’اے آئی چیٹ بوٹ‘ نے عدالت میں انسانی وکیل کو شکست دے کر تقریباً 8.79 لاکھ روپے کا کیس جیت لیا۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 11:07:47
وینزویلا میں ایک منٹ کے اندر آئے 2 شدید زلزلوں کے جھٹکوں سے بھاری نقصان ہوا ہے، سینکڑوں عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں اور ایئرپورٹ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 24 Jun 2026 12:16:37
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے اسرائیل کو مزید عسکری طور پر خود کفیل بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اپنی ہتھیاروں کی تیاری کی صلاحیتوں کو خود تیار کرنا چاہیے اور غیر ملکی سپلائرز پر انحصار کم کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy