Sat, 14 Feb 2026 10:34:38
مرکزی وزارت قانون نے جمعہ (13 فروری) کو پارلیمنٹ میں بتایا کہ گزشتہ 10 سالوں میں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے آفس کو موجودہ ججوں کے خلاف 8360 شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Sat, 14 Feb 2026 10:28:53
راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے ایوان میں اپنی تقریر کے کچھ حصے سرکاری ریکارڈ سے حذف کیے جانے پر شدید ناراضی ظاہر کی ہے۔
View more
Fri, 13 Feb 2026 19:05:33
چاند رات میں ابھی چار دن باقی ہیں، تاہم چاند کی باقاعدہ رویت سے قبل ہی دنیا کے بعض ممالک نے فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر رمضان المبارک 1447ھ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 20:05:34
کرناٹک کے ضلع کلبرگی کے علاقے الاند شریف میں واقع ’لاڈلے مشائخ درگاہ‘ کی انتظامیہ نے مزار کے احاطے میں پوجا کو روکنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 19:51:17
اتر پردیش کے وزیر خزانہ سریش کھنہ نے کل یعنی 11 فروری کو اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کے لیے 9.13 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جو پچھلے مالی سال سے تقریباً 12.2 فیصد زیادہ ہے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 19:33:31
اتر پردیش اسمبلی میں بدھ کے روز مالی سال 27- 2026 کا بجٹ پیش کیا گیا جس کی مختلف حلقوں سے حمایت اور مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم پی اودھیش پرساد نے اس بجٹ کو یوگی حکومت کا الوداعی بجٹ قرار دیا۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 19:23:03
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے آج ایوانِ زیریں میں بجٹ سے متعلق اپنی آراء پیش کرنے کے دوران مودی حکومت پر سخت ترین حملے کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy