Sun, 15 Feb 2026 23:06:03
کانگریس لیڈر ہرشوردھن سپکل کی جانب سے چھترپتی شیواجی مہاراج کو ٹیپو سلطان کے مساوی قرار دینے سے متعلق بیان کے بعد مہاراشٹرا کے شہر پونے میں سیاسی کشیدگی شدت اختیار کرگئی۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 19:29:18
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے ایک سرکیولر جاری کرکے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو آر ایس ایس کی ذیلی تنظیموں ’بھارتی ودوت پریشد‘ اور ’راشٹر سیویکا سمیتی‘ کے زیرِ اہتمام منعقدہ کنونشن ”بھارتی ناری ٹو نارائنی“ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 19:21:39
نئی دہلی میں منعقد ہونے والی انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ ۲۰۲۶ء سے قبل دو اہم اداروں کی مشترکہ رپورٹ نے ہندوستان میں مصنوعی ذہانت کے سیاسی، سماجی اور نگرانی کے مقاصد کے لیے استعمال پر سنگین خدشات ظاہر کیے ہیں۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 19:10:21
تلنگانہ کے ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ریاست کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں مردوں کے مقابلے خواتین غالب فاتح بن کر ابھری ہیں۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 12:21:29
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے ہند-امریکہ تجارتی معاہدے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ مرکز کی مودی حکومت نے کپاس کے کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے مفادات کو نظر انداز کیا ہے۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 10:40:45
این سی پی (ایس پی) کے صدر اور راجیہ سبھا کے رکن شرد پوار کو ہفتے کی دوپہر پونے کے ایک نجی اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
View more