Wed, 03 Dec 2025 19:04:20
ملک بھر کے راج بھونوں کا نام ’لوک بھون‘ رکھنے سے متعلق وزارتِ داخلہ کے 25 نومبر کے حکم نے بدھ کو راجیہ سبھا میں وقفہ صدر کے دوران شدید گرما گرمی پیدا کر دی۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 18:59:05
راجیہ سبھا میں بدھ کے روز ملک میں خوراک میں بڑھتی ملاوٹ، ناقص اور کم معیار کی دواؤں کے پھیلاؤ اور جان لیوا کف سیرپ کی دستیابی کے سنگین مسئلے کو زور دے کر اٹھایا گیا۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 17:09:04
کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں ذات پر مبنی مردم شماری کے تعلق سے حکومت سے جو سوال پوچھا تھا، اس کے جواب پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 16:54:31
ووٹر لسٹوں کی جامع خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل میں مصروف بی ایل او کی خودکشی کے معاملے تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 12:55:54
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کے درمیان، شیو سینا (یو بی ٹی) کے رہنما آدتیہ ٹھاکرے نے ووٹر لسٹوں اور بی ایل او سمیت دیگر مسائل پر حکومت اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 12:51:34
اپوزیشن پارٹیاں لگاتار مرکز کی مودی حکومت پر الزام عائد کرتی رہی ہیں کہ وہ سرکاری ایجنسیوں کا استعمال مخالفین کو ڈرانے اور دبانے کے لیے کرتی ہے۔
View more
Wed, 03 Dec 2025 12:39:51
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ساتھ آج برسراقتدار طبقہ اور حزب اختلاف طبقہ کے اہم لیڈران کی میٹنگ ہوئی، جس میں فیصلہ لیا گیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy