Tue, 09 Jun 2026 11:53:32
حکومتِ ہند نے آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایک تجارتی جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز پر موجود تمام 24 ہندوستانی ملاح محفوظ ہیں۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:50:38
ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والوں کو آج ایک بار پھر بری خبر ملی ہے۔ معاملہ ’پردھان منتری اُجولا یوجنا‘ سے جڑا ہوا ہے، جس کی تعداد میں کمی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:45:54
راجستھان کی راجدھانی جے پور میں سڑک کی توسیع کی کارروائی کے دوران۴؍ منزلہ نورانی مسجد کو پیر کو سرکاری بلڈوزروں کے ذریعے مسمار کردیاگیا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:35:02
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے 12 سال مکمل ہونے پر منائے جا رہے جشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کو ترقی نہیں بلکہ مہنگائی کا تحفہ دیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:22:45
آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم واقع نیشنل اسپات نگم لمیٹڈ (ویزاگ اسٹیل پلانٹ) میں پیر کو ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جس میں کم از کم 8 مزدوروں کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:19:07
مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا ہے کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے سے زیر غور دوطرفہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے پر جولائی تک دستخط ہو سکتے ہیں۔ ان کے بیان سے دونوں ممالک کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں تیزی آنے اور جلد کسی نتیجے پر پہنچنے کی امید مضبوط ہوئی ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:10:28
مغربی بنگال پولیس کی سی آئی ڈی کے نوٹس پر ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی نے اپنا جواب بھیجا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:07:24
راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) کے صدر اوپیندر کشواہا کے بیٹے دیپک پرکاش کا وزارتی عہدہ جانا تقریباً طے ہو گیا ہے۔ کیونکہ قانون ساز کونسل کی 10 سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ آج ہے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 18:07:19
ترنمول کانگریس میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان پارٹی کے 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر پارلیمنٹ میں الگ گروپ کی منظوری دینے اور علیحدہ نشستوں کا انتظام کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy