Sat, 06 Jun 2026 17:41:11
مالویہ نگر کے ایک تنگ گلی میں واقع ’فلورش اسٹے‘ بیڈ اینڈ بریک فاسٹ (بی اینڈ بی) ہوٹل میں گزشتہ دنوں لگی زبردست آگ نے راجدھانی دہلی کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 17:24:06
اُترکنڑا ضلع کی سرحد سے متصل ریاست گوا کے شمالی علاقے ماپوسا میں سڑک کنارے کچرا پھینکنے کے الزام میں پولیس اسٹیشن طلب کیے گئے ایک 22 سالہ کالج طالب علم کی تفتیش کے چند گھنٹوں بعد پراسرار حالات میں موت واقع ہونے سے ریاست بھر میں ہلچل مچ گئی ہے،
View more
Sat, 06 Jun 2026 12:05:55
شیوسینا (ادھو) کے ترجمان سنجے رائوت نے یہ سنسنی خیز الزام لگایا ہے کہ مہایوتی نے اپنے امیدواروں کو بلا مقابلہ جیت دلوانے کیلئے ایک دن میں ڈیڑھ سو کروڑ روپے خرچ کئے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی نے اس الزام کی تردیدکی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 12:01:28
200 کروڑ روپے کی ٹھگی، جبری وصولی اور منی لانڈرنگ کے زیر بحث معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے سکیش چندرشیکھر کے قریبی ساتھی دیپک رمنانی اور پردیپ رمنانی کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:43:21
سپریم کورٹ نے این ڈی پی ایس (نشہ آور ادویات اور نفسیاتی اثر رکھنے والے مادّوں سے متعلق قانون) کے تحت درج ایک معاملہ میں ملزم باپن ہلدر کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:40:12
دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں واقع لیمن گرین ریسٹورنٹ میں پیش آنے والے مہلک آتشزدگی کے واقعے میں غیر ملکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت تمام متعلقہ ممالک کے سفارت خانوں کے ساتھ رابطے میں ہے اور متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:33:19
دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں سیور لائن اور برساتی نالے کی تعمیر کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس میں شمشان گھاٹ کی ایک دیوار اور اس سے متصل ذخیرہ کمرہ منہدم ہو گیا۔
View more
Sat, 06 Jun 2026 11:30:02
پورے ملک میں مشہور کوچنگ خان گلوبل اسٹڈیزکےڈائریکٹر فیصل خان عرف خان سر کے خلاف اقدام قتل اور اسلحہ ایکٹ کے تحت کدم کنواں تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس کے بعد ان پر گرفتاری کی تلوار لٹک رہی ہے۔
View more