Tue, 31 Jan 2017 10:37:06
یمن کے صوبے تعز میں جاری معرکوں میں مزید 15 باغی ہلاک کر دیے گئے ہیں۔ صوبے کے مشرقی اور مغربی محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں باغیوں کی ہلاکتوں کے علاوہ بڑے پیمانے پر ان کا عسکری ساز و سامان بھی تباہ ہوا
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:32:39
چین کے ایک چڑیا گھر میں شیر نے ایک نوجوان کو اس کی بیوی اور بچے کے سامنے حملہ کر کے ہلاک کر ڈالا۔ یہ ہول ناک واقعہ شنگھائی سے 200 کلومیٹر جنوب میں واقع شہر نِنگبو کے یونگور وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:30:07
موسم گرما میں جب سورج آگ برسا رہا ہوتا ہے تو مسجد حرام اور حرم کا فرش اس وقت بھی زائرین اور معتمرین کو ٹھنڈک کا احساس دلاتا ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر حرم مکی کے فرش میں لگے سنگ مرمر کی ٹھنڈک کے حوالے سے مختلف اقسام کی افواہیں گردش کررہی ہیں
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:25:58
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ دونوں رہ نماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں دو طرفہ تعاون اور اہم عالمی وعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:17:31
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تین روز پیشتر سات مسلمان ملکوں سے تعلق رکھنے والے باشندوں کی 90 روز تک امریکا میں داخلے پر پابندی اندرون اور بیرون ملک شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:07:46
سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے سابق ڈائریکٹر رنجیت سنہا کی اس عرضی کو نامنظور کر دیا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف کوئلہ گھوٹالے میں تحقیقات میں خلل ڈالنے اور ملزمان کو بچانے کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کے سپریم کورٹ کے حکم کو منسوخ کرنے کی اپیل کی تھی
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:53:35
اپنی فلم ’پدماوتی‘ کو لے کر ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کے ساتھ راجستھان میں ہوئی مار پیٹ کے واقعہ کے بعد آرجے ڈی چیف لالو یادو اور بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے بی جے پی پر نشانہ سادھا ہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 09:46:24
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی)کے سربراہ شرد پوار نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ان کی پارٹی بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملائے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ این سی پی کبھی بھگوا پارٹی کی حمایت نہیں کرے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy