Mon, 30 Jan 2017 11:15:43
شیوسینا نے بی جے پی پر شدید حملہ بولتے ہوئے اسے غنڈوں کی پارٹی بتایا ہے۔پارٹی لیڈر سنجے راؤت کا الزام ہے کہ بی جے پی نے اپنی پارٹی میں غنڈوں کی فوج بھر رکھی ہے ۔
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:05:41
بھینسا دوڑ’ کمبالا‘سے پابندی ہٹائے جانے کے مطالبہ کو لے کر زورپکڑ رہے احتجاجی مظاہروں کے درمیان کرناٹک کی کابینہ نے جانوروں پر تشدد مخالف قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس روایتی کھیل کو دوبارہ شروع کرنے کا راستہ ہموار ہو سکے
View more
Mon, 30 Jan 2017 11:00:55
ہریانہ کے سرسا ضلع کے گاؤں چھتریاں میں ایک کھیت سے ایک غبارہ اور 5000روپے کا پاکستانی نوٹ ملنے سے گاؤں والے حواس باختہ ہو گئے
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:50:50
گنگولی سے ساحل آن لائن کے نمائندے اور معروف سوشیل ورکر ابراہیم کی کوشش اور کیرالہ میں بے یار ومددگار افراد کے لئے سہارا بننے والے ادارے 'سنیہا لیہ'کے تعاون سے برسوں سے پاگل پن کا شکارہوکر در بدر بھٹکنے والے بہاری نوجوان کو دوبارہ ہوش و حواس کی زندگی ملی اور اپنے خاندان کے ساتھ اس کا ملاپ ہوگیا۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:38:08
بھٹکل کے اسارکیری دیوستھان کے طور پر معروف نچھل مکّی توملا وینکٹر منا مندر کی نو تعمیر شدہ گربھ گوڈی sanctum sanctorum(مورتی نصب کرنے کی جگہ) کی افتتاحی تقریبات کا آغاز 28جنوری سے ہوگیا ہے جس کا اس کا سلسلہ 4فروری تک چلے گا
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:30:21
چین میں جب افیون کے نشے پر روک لگا دیا گیا تب چین آج ترقی یافتہ ملک کی صف میں کھڑاہوگیا۔اب بہار میں شراب بند ہوئی ہے تو ہندوستان کو آگے بڑھنے سے کوئی روک نہیں سکتا۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:20:37
بی جے پی کے منشور کو لے کر بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے مرکزی حکومت پر کرارا حملہ بولاہے۔مایاوتی نے کہاکہ مودی حکومت نے اب تک ایک چوتھائی وعدے بھی پورے نہیں کئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ’’اچھے دن‘‘اور کالے دھن کا ابھی تک کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:16:02
یکنالوجی کمپنی گوگل کا کہنا ہے کہ اس نے صدر ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ داخلے پر پابندی کے بعد اپنے اس تمام عملے کو واپس بلا لیا ہے جو بیرون ملک سفر پر ہیں
View more
Sun, 29 Jan 2017 12:12:56
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ میچوں کے کپتان اظہر علی پرانٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی عائد کر دی ہے اور میچ فیس کا 40فیصد حصہ بطور جرمانہ لگا دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy