Sun, 15 Jan 2017 11:54:39
کھادی اور دیہی صنعت کمیشن کے کیلنڈر میں چرخے کے ساتھ بابائے قوم مہاتما گاندھی کی جگہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر لگائے جانے پر کانگریس نے سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم آر ایس ایس اور ناتھورام گوڈسے کی روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:49:29
نوٹ بندی کے بعد پیدا ہوئے حالات سے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی)کے ملازمین خود کو ذلیل محسوس کر رہے ہیں۔اس بارے میں انہوں نے گورنر ارجت پٹیل کو خط لکھ کر اپنی تکلیف ظاہر کرتے ہوئے احتجاج درج کرایا ہے
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:42:47
مغربی بنگال کے ایک ملزم کو ماں بیٹی کے قتل کے الزام میں ٹرائل کورٹ نے پھانسی کی سزا مقرر کی تھی۔کلکتہ ہائی کورٹ نے اسے پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا اور آخر کار سپریم کورٹ نے اسے بری کرنے کا حکم دیا۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:36:22
شہید بابری مسجد کے مقام پر بنے عارضی مندر کے سربراہ پجاری نے کہا ہے کہ اتر پردیش کے آئندہ انتخابات میں سادھو مہنت بی جے پی کی حمایت تبھی کریں گے، جب وزیر اعظم مودی اپنے دور اقتدار میں ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا وعدہ کریں گے۔
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:30:19
ہریانہ کی زمین سے اٹھے ایک بیان سے ٹھٹھرتی سردی میں دہلی کا سیاسی ماحول گرم ہو گیاہے۔عالم یہ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی تیکھی تنقید کے بعد جہاں ہریانہ کے وزیر انل وج کو اپنے بیان پر یو ٹرن لینا پڑا، وہیں ان کی پارٹی بی جے پی نے بھی ان کے بیان سے نہ صرف پلہ جھاڑ لیا بلکہ سخت مذمت بھی کی ہے
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:21:05
سوراج مہم دہلی ایم سی ڈی انتخابات کا ایجنڈا طے کرنے کیلئے’’جواب دو، حساب دو‘‘مہم کی شروعات کرنے جا رہی ہے۔ایک ماہ تک چلنے والی یہ مہم 12فروری کو دہلی کے رام لیلا میدان میں بڑی ریلی کے ساتھ ختم ہو جائے گی
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:16:23
ریاست میں کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے ابھی تک ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں لیا ہے، لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے دونوں جماعتوں کو ایک ساتھ مل کر الیکشن لڑنا ضروری ہو گیاہے
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:07:37
کھادی دیہی صنعت کمیشن کے ڈائری کیلنڈر پر وزیر اعظم مودی کی تصویر کو لے کر مسلسل ردعمل آ رہے ہیں۔مہاتما گاندھی کے پڑپوتے تشار گاندھی نے ٹویٹ کرکے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایاہے
View more
Sun, 15 Jan 2017 11:00:45
جنتادل راشٹر وادی نے جمیعتہ العلماء کے ذریعہ ہندوستانی مسلمانوں کی موجودہ سیاسی صورت حال پربے چینی کااظہارکئے جانے کومثبت قدم بتایاہے۔جے ڈی آرنے مولانامحمودمدنی کے اس بیان کابھی خیرمقدم کیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy