Sun, 28 Aug 2016 20:59:39
سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئے کشمیری نوجوان برہان وانی کے والد نے آرٹ آف لیو نگ کے بانی شری شری روی شنکر سے ان کے بنگلورمیں واقع آشرم میں ملاقات کی اور ان کے ساتھ وادی کے حالات پرتبادلہ خیال کیا
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:55:22
کانگریس اور جد یو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو خطاب پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر پریشانی پیدا کرنے میں صرف پانچ فیصد لوگ شامل ہیں تو کیوں حکومت کشمیر میں کرفیو ہٹانے کے قابل نہیں ہو سکی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:53:03
اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں مصروف بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بی جے پی اور مرکز حکومت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لئے کشمیر اور دہشت گردی کے مسئلے پرالجھ سکتی ہے۔
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:50:41
نشہ مکتی سہولیات بڑھانے کی سمت میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں میں جلد ہی نشہ اور شراب کی لت میں مبتلا لوگوں کے علاج کے لئے وقف بیرونی مریض محکمہ(اوپی ڈی)بنانے کی منصوبہ بندی بنائی ہے
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:46:42
وزیر اعظم نریندر مودی کی کشمیر پالیسی پر تنقید کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیوں کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے بی جے پی نے آج کہا کہ جس وقت مودی وادی میں امن بحال کرنے کے لیے ان کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:42:06
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کسی شخص کی گرفتاری، حراست یا قید کی قانونی حیثیت سے متعلق درخواست پر فوری طور پر توجہ دینے کے ساتھ ہی اس پر بلا تاخیر فیصلے کے لیے قدم اٹھایا جانا چاہیے
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:39:28
دہلی میں کروڑوں روپے کے ٹینکر گھوٹالے کی جانچ کر رہی دہلی کی اینٹی کرپشن بیور(اے سی بی)نے سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو آج 15سوالوں کی ایک لسٹ سونپی اور ان سے ان سوالوں کا جواب اگلے چند دن میں دینے کو کہا
View more
Sun, 28 Aug 2016 20:37:50
وزیر اعظم نریندرمودی کی جانب سے بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے لیے غریبوں کی فلا ح و بہبودکے ایجنڈے پر زور دئیے جانے کے ایک دن بعد عام آدمی پارٹی نے آج جاننا چاہا کہ کیا بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستیں اب اپنے بجٹ کا زیادہ حصہ تعلیم، صحت اور روزگارپیدا کرنے پر خرچ کر یں گی
View more