Fri, 19 Aug 2016 19:40:18
گؤرکشا کے نام پر دلتوں، مسلمانوں اور کچھ دوسرے لوگوں کے خلاف تشدد کے حالیہ واقعات پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے ملک کی اہم مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے آج کہا کہ وہ ’’فرقہ وارانہ پولرائزیشن‘‘کے اس ماحول کے خلاف15دنوں کیلئے امن اور انسانیت مہم شروع کرے گی جس میں تمام مذاہب کے رہنماؤں کو ساتھ لیا جائے گا۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:35:58
وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کانگریسی لیڈر راہل گاندھی نے آج ٹویٹ کرکے ان کیلئے دعاء کی کہ انہیں جہالت سے آزادی ملے
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:30:15
ہندوستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ان کے جانشین وراٹ کوہلی تینوں فارمیٹس میں اچھا کپتان ثابت ہوں گے۔دھونی نے ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کی جم کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کوہلی ہمیشہ بہتر بننے کی کوشش کرتا ہے اور اس سے وہ خاص بن جاتا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 19:24:38
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بستر کے علاقے میں لوک سبھا رکن پارلیمنٹ کے نکلنے سے پہلے پولیس نے کونڈاگاؤں سے نارائن پور راستے پر ایک طاقتور ٹفن بم برآمد کیا ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 17:40:18
سعودی عرب میں وزارت انصاف نے فنگر پرنٹ کے ذریعے شادیوں کی تصدیق کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ منصوبے کے تحت نکاح خواہان کو تقریباً 6500 خصوصی آلات فراہم کیے جائیں گے۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 17:32:14
حج سیزن کے آغاز سے چند روز قبل حج کے انتظامات میں شریک سکیورٹی فورسز کی قیادت کی جانب سے رواں سال کے لیے سکیورٹی پلان کو زیربحث لایا گیا۔
View more
Fri, 19 Aug 2016 17:26:46
ایرانی پاسداران انقلاب کے سینیر عہدیدار اور شام میں ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل محمد علی فلکی نے اعتراف کیا ہے کہ تہران نے فیلق القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی کمان میں شیعہ فریڈم آرمی کے نام سے ایک فوج تشکیل دے رکھی ہے جو بہ قول ان کے اس وقت تین اہم محاذوں عراق، شام اور یمن میں لڑائی میں شامل ہے
View more
Fri, 19 Aug 2016 17:19:59
ایران میں سرکاری سطح پرشام کی جنگ میں صدر بشارالاسد کی حمایت کے لیے جو توجیہ پیش کی جاتی ہے اس میں یہ باور کرایا جاتا ہے کہ چونکہ شام میں اہل بیت اور اہل تشیع کی بزرگ ہستیوں کے مزارات، امام بارگاہوں اور مقدس مقامات کو خطرات لاحق ہیں
View more
Fri, 19 Aug 2016 17:16:00
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے فوجی آپریشن میں شامل عرب اتحادی فوج نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ یمن اور سعودی عرب کے درمیان سرحدی شہر نجران میں حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے حوثیوں پر بمباری کرکے کم سے کم 64حوثی باغیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy