Thu, 18 Aug 2016 18:56:57
کشمیر میں پلوامہ ضلع کے کھریو میں تلاشی مہم کی مخالفت کر رہے مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک لیکچرر کی موت ہو گئی جبکہ 18دیگر زخمی ہو گئے۔کشمیر میں آج مسلسل 41ویں دن کرفیو اور پابندیوں نافذ ہیں
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:52:56
موڈیز کی انویسٹرس سروس نے 2016میں ہندوستان کی شرح نمو 7.5فیصد رہنے کی پیشن گوئی کو برقرار رکھا ہے لیکن مضبوط مالی اور مانیٹرنگ کی حمایت کی وجہ سے چین کی ترقی کی شرح 6.6فیصد رہنے کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:44:47
دہلی کی اینٹی کرپشن بیور نے دہلی خاتون کمیشن کے ایک سابق سکریٹری اور پینل کے ایک سابق سربراہ کی شکایات پر آج یہاں کمیشن کے دفتر کی تلاشی لی
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:30:46
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعوی کیا کہ برطانوی دور حکومت کے دوران کانگریس نے جتنی پریشانیاں جھیلی ہوں گی، بی جے پی کو آزاد ہندوستان میں اس سے کہیں زیادہ دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:26:06
بہار کے گوپال گنج ضلع میں 15لوگوں کی موت بظاہر زہریلی شراب پینے سے یا ملاوٹی مشروبات سے ہونے کا خدشہ ہے۔بہار میں گذشتہ اپریل سے مکمل شراب بندی لاگو ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:21:54
کانسے کے ساتھ ریو اولمپکس میں ہندوستان کے تمغے کی قحط ختم کرنے والی ہندوستانی خاتون پہلوان ساکشی ملک نے کہا کہ یہ ان کی12سالوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ساکشی نے اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی ہندوستانی خاتون پہلوان بننے کے ساتھ تاریخ رقم کی اور وہ اولمپک تمغہ جیتنے والی ملک کی چوتھی خاتون کھلاڑی ہیں۔اس سے پہلے ویٹ کرنم ملیشوری(سڈنی 2000:)، باکسر ایم سی میری کام(2012لندن)، بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال (لندن
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:18:13
صدر پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج خاتون پہلوان ساکشی ملک کو ریو اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس نے اس تاریخی کامیابی سے ملک کو اعزازبخشا ہے
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:15:07
جمیکا کی ایلن تھامپسن نے ریو اولمپکس کے فراٹا دوڑ میں دوسرا طلائی تمغہ جیتا جبکہ 100میٹر بادھادوڑ میں بریانا رولنس کی قیادت میں امریکہ نے تمغوں کا کلین سویپ کیا۔تھ
View more
Thu, 18 Aug 2016 18:12:50
ریو اولمپکس میں ہندوستان کو پہلا تمغہ دلانے والی خاتون پہلوان ساکشی ملک کو اس کے آجر ہندوستانی ریلوے نے 60لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy