Wed, 17 Aug 2016 10:59:22
گجرات کے گر سومناتھ ضلع کے ؤنا شہر میں ایک مظاہرہ ریلی سے گھر واپس آ رہے 20دلتوں کے ایک گروپ پر سمتر گاؤں کے قریب ہجوم نے حملہ کر دیا
View more
Wed, 17 Aug 2016 10:46:09
ملک کی آزادی کے70سال پورے ہونے کے موقع پر ملک بھر کے کئی شہروں میں وزیر اعظم نریندرمودی کی ہدایت پرترنگایاترا نکالی جا رہی ہے
View more
Wed, 17 Aug 2016 10:38:29
جمعیۃ علما ء ہند کے زیرِ انتظام قائم جمعےۃ چلڈرن ولیج شاہ زکریا حاجی پیرپبلک اسکول انجار میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پروگرام کاانعقادکیاگیا جس میں پرچم کشائی کی گئی اورادارہ کے طلبا ء نے مجاہدین آزادی اور علما ء کی قربانیوں پرتقاریراورمکالمے پیش کیے
View more
Tue, 16 Aug 2016 19:32:05
جنگِ آزادی میں مسلمانوں کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے جامعہ فیضان نبوت کے مہتمم مولانا اسعد مختار نے کہا کہ ہمارے اکابر و اسلاف جنگ آزادی کی راہوں میں روشن چراغ اور منور فانوس تھے جن کی روشنی سے جنگ آزادی کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا
View more
Tue, 16 Aug 2016 19:27:17
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ بابو لال گور نے سیاسی حلقوں میں اس وقت ہلچل پیدا کر دی جب انہوں نے70ویں یوم آزادی کے موقع پر یہاں منعقد ایک پروگرام میں کانگریس کا جھنڈا تھامے رکھا
View more
Tue, 16 Aug 2016 19:19:53
امریکہ نے کشمیر پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری لفظی جنگ کے درمیان پڑنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر کسی بھی مذاکرات کی رفتار، گنجائش اور شکل کے بارے میں فیصلہ ہندوستان اور پاکستان کو لینا ہے
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:59:16
بہار اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ نتیش کمار کی طرف سے جی ایس ٹی سے متعلق بل کے فائدے اور اپنے موقف کو واضح کئے جانے کے بعد ایوان نے اسے آج صوتی ووٹ سے منظور کر دیا۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 18:45:05
کشمیر میں بڈگام اور اننت ناگ ضلع میں اپنے حقوق کیلئے مظاہرہ کررہے لوگوں پر سیکورٹی فورسز کی طرف سے فائرنگ میں آج پانچ لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy