Tue, 16 Aug 2016 11:21:08
چین کے ایک سرکاری اخبار نے دو طرفہ تعلقات میں’’اختلافات‘‘کو توجہ دے کر بیجنگ کے خلاف’’ منفی واکسانے ‘‘کیلئے بھارتی میڈیا کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج کہا کہ دونوں فریقوں کے میڈیا کو دونوں ممالک کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی کوششوں کو لے کر متوجہ رہنا چاہئے
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:17:40
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وادی میں موجودہ صورتحال کی ذمہ داری نہیں لے کیلئے وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی پرآج نشانہ لگایا۔
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:13:44
وادی کشمیر میں مسلسل38ویں دن بنے ہوئے ہنگامہ خیز حالات کے درمیان وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مظاہروں میں شامل نوجوانوں سے پرجوش اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان عناصر سے الجھن میں نہیں ہو جو کشمیرکو ہمیشہ جلتا رہنے دینا چاہتے ہیں
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:09:45
سماج وادی پارٹی(ایس پی )کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اترپردیش کی ایس پی حکومت میں پھیلی بدعنوانی سے پریشان ہوکر استعفیٰ کی بات کہنے والے ریاست کے سینئر کابینہ وزیر شیو پال سنگھ یادو کی حمایت میں آج کھل کر بولے
View more
Tue, 16 Aug 2016 11:03:25
کرناٹک کے تعلیمی ہب کہے جانے والے شہرگلبرگہ میں آزادی کی طویل جدوجہدکے دوران مسلمانوں کے رول اور علماء کے قائدانہ کردار پر جمعیۃ علمائے کرناٹک کے عظیم الشان اجلاس میں اظہارِخیال کرتے ہوئے ممتازعالم دین و ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے کہاکہ ہندوستان کی جنگ آزادی میں عام طبقات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
View more
Tue, 16 Aug 2016 10:59:26
پاکستان کے شورش زدہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو مسترد کر دیاہ ے کہ ان کے صوبے میں جبر ہو رہا ہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:31:34
مکمل ریاست کے مطالبہ کی زور دار پیروی کرتے ہوئے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے آج الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ایک نظام کے ذریعے چنی گئی حکومت کی طاقتوں کو آہستہ آہستہ کمزور کر رہی ہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:26:31
جنوری میں حیدرآباد یونیورسٹی میں پھانسی لگا کر خودکشی کرنے والے دلت طالب علم روہت ویملا کی ماں رادھکا ویملا کو گجرات کے انامیں خاص اعزازدیاگیا۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 21:21:43
ملک کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کو لاکھوں کروڑوں لوگوں نے ٹی وی پردیکھاسناہوگا،لیکن پی ایم کے الفاظ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قطعی متاثر نہیں کر پائے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy