Mon, 15 Aug 2016 20:00:37
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے پیر کو دہلی میں کم از کم اجرت میں50فیصد اضافہ کا اعلان کیا۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس ترقی کی شرح کو ملک بھر میں لاگو کرنے کا بھی زور دیا
View more
Mon, 15 Aug 2016 19:58:37
لال قلعہ کے فصیل سے پی ایم مودی کی تقریر میں ججوں کی تقرری کا کوئی ذکر نہیں ہونے پر چیف جسٹس آف انڈیاٹی ایس ٹھاکرنے مایوسی کا اظہار کیا ہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 19:54:38
نریندر مودی نے پیر کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کیا۔اس دوران انہوں نے ورک کلچر اور اپنی حکومت کی طرف سے کئے گئے25سے زیادہ کام اور منصوبے بتا دے
View more
Mon, 15 Aug 2016 18:12:25
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے امریکی تیراک اور دیگر تین کھلاڑیوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔امریکہ کی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تیراک رائن لوکٹی، جیمی فیجن،جیک کونگر،گونر بنٹز کو مسلح افراد نے ریو میں لوٹ لیا
View more
Mon, 15 Aug 2016 18:09:10
دنیا میں لوگ شادی کی پیشکش کے لیے بہت سے اہم مواقع کا انتخاب کرتے ہیں اور چینی ڈائیور ہے زی کے بوائے فرینڈ نے اس اعلان کے لیے ریو میں جاری اولمپکس کو چنا۔ہے زی نے اتوار کو ریو میں خواتین کے تین میٹرا سپرنگ بورڈ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا
View more
Mon, 15 Aug 2016 18:06:24
آئی سی سی نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر انگلینڈ کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوران سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدکیاہے
View more
Mon, 15 Aug 2016 18:04:58
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں جمیکا کے یوسین بولٹ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر اولمپک مقابلوں میں اس ریس میں تین طلائی تمغے جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 18:02:28
امریکی ریاست وسکانسن کے شہر ملواکی میں پولیس کے خلاف ہونے والے ایک احتجاج کے دوران گولیاں چلائی گئی ہیں۔یہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب پولیس نے ہفتے کے روز سلول سمتھ نامی ایک 23 سالہ سیاہ فام شخص کو تعاقب کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
View more
Mon, 15 Aug 2016 17:58:45
ترکی میں گذشتہ ماہ ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کی تحقیقات کے سلسلے میں پولیس نے استنبول کی تین عدالتوں پرچھاپے مارے ہیں۔اس سے قبل ترک حکام نے170سے زیادہ عدالتی عملے کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کیے تھے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy